the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے کوٹھی تھانہ علاقے میں آج صبح عقیدت مندوں سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے اس میں سوار آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق



ستنا-چترکوٹ شاہراہ پر سونورا کے قریب عقیدت مندوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔حادثے میں چھ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور دو دیگر کی اسپتال میں علاج کے دوران موت ہو گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.